تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 62

  1. وَ قَالُوْا مَا لَنَا لَا نَرٰى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِّنَ الْاَشْرَارِؕ﴿62﴾

    1. وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
    2. مَا لَنَاکیا ہوا ہمیں
    3. لَا نَرٰىہم نہیں دیکھتے
    4. رِجَالًاوہ لوگ
    5. كُنَّا نَعُدُّهُمْہم شمار کرتے تھے انہیں
    6. مِّنَسے
    7. الْاَشْرَارِ(جمع) شریر (بہت برے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے