تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 59

  1. هٰذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ١ۚ لَا مَرْحَبًۢا بِهِمْ١ؕ اِنَّهُمْ صَالُوا النَّارِ﴿59﴾

    1. ھٰذَایہ
    2. فَوْجٌایک جماعت
    3. مُّقْتَحِمٌگھس رہے ہیں
    4. مَّعَكُمْ ۚتمہارے ساتھ
    5. لَا مَرْحَبًۢانہ ہو کوئی فراخی
    6. بِهِمْ ۭانہیں
    7. اِنَّهُمْبیشک وہ
    8. صَالُوا النَّارِداخل ہونے والے جہنم میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ ایک فوج ہے جو تمہارے ساتھ داخل ہوگی۔ ان کو خوشی نہ ہو یہ دوزخ میں جانے والے ہیں