تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 25

  1. وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ۚ جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ وَ بِالزُّبُرِ وَ بِالْكِتٰبِ الْمُنِیْرِ﴿25﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. يُّكَذِّبُوْكَوہ تمہیں جھٹلائیں
    3. فَقَدْ كَذَّبَتو تحقیق جھٹلایا
    4. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    5. مِنْ قَبْلِهِمْ ۚان سے اگلے
    6. جَآءَتْهُمْآئے ان کے پاس
    7. رُسُلُهُمْان کے رسول
    8. بِالْبَيِّنٰتِروشن دلائل کے ساتھ
    9. وَبِالزُّبُرِاور صحیفوں کے ساتھ
    10. وَبِالْكِتٰبِاور کتابوں کے ساتھ
    11. الْمُنِيْرِروشن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر یہ تمہاری تکذیب کریں تو جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی تکذیب کرچکے ہیں ان کے پاس ان کے پیغمبر نشانیاں اور صحیفے اور روشن کتابیں لے لے کر آتے رہے