تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 26
ثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ۠ع﴿26﴾
- ثُمَّپھر
- اَخَذْتُمیں نے پکڑا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ جنہوں نے کفر کیا
- فَكَيْفَپھر کیسا
- كَانَہوا
- نَكِيْرِمیرا عذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر میں نے کافروں کو پکڑ لیا سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا ہوا