تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 35. Faatir · Ayah 24
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ؕ وَ اِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِلَّا خَلَا فِیْهَا نَذِیْرٌ﴿24﴾
- اِنَّآبیشک ہم
- اَرْسَلْنٰكَہم نے آپ کو بھیجا
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- بَشِيْرًاخوشخبردی دینے والا
- وَّنَذِيْرًا ۭاور ڈر سنانے والا
- وَاِنْاور نہیں
- مِّنْ اُمَّةٍکوئی امت
- اِلَّا خَلَامگر گزرا
- فِيْهَااس میں
- نَذِيْرٌکوئی ڈرانے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم نے تم کو حق کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بھیجا ہے۔ اور کوئی اُمت نہیں مگر اس میں ہدایت کرنے والا گزر چکا ہے