تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 135

  1. وَ الَّذِیْنَ اِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً اَوْ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللّٰهَ فَاسْتَغْفَرُوْا لِذُنُوْبِهِمْ١۪ وَ مَنْ یَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اللّٰهُ١۪۫ وَ لَمْ یُصِرُّوْا عَلٰى مَا فَعَلُوْا وَ هُمْ یَعْلَمُوْنَ﴿135﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. اِذَاجب
    3. فَعَلُوْاوہ کریں
    4. فَاحِشَةًکوئی بےحیائی
    5. اَوْیا
    6. ظَلَمُوْٓاظلم کریں
    7. اَنْفُسَھُمْاپنے تئیں
    8. ذَكَرُوا اللّٰهَوہ اللہ کو یاد کریں
    9. فَاسْتَغْفَرُوْاپھر بخشش مانگیں
    10. لِذُنُوْبِھِمْاپنے گناہوں کے لیے
    11. وَ مَنْاور کون
    12. يَّغْفِرُبخشتا ہے
    13. الذُّنُوْبَگناہ
    14. اِلَّا اللّٰهُاللہ کے سوا
    15. وَلَمْاور نہ
    16. يُصِرُّوْاوہ اڑیں
    17. عَلٰيپر
    18. مَا فَعَلُوْاجو انہوں نے کیا
    19. وَھُمْاور وہ
    20. يَعْلَمُوْنَجانتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ کہ جب کوئی کھلا گناہ یا اپنے حق میں کوئی اور برائی کر بیٹھتے ہیں تو خدا کو یاد کرتے اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور خدا کے سوا گناہ بخش بھی کون سکتا ہے؟ اور جان بوجھ کر اپنے افعال پر اڑے نہیں رہتے