تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 134
الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ الْكٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَ الْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَۚ﴿134﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُنْفِقُوْنَخرچ کرتے ہیں
- فِي السَّرَّآءِخوشی میں
- وَالضَّرَّآءِاور تکلیف
- وَالْكٰظِمِيْنَاور پی جاتے ہیں
- الْغَيْظَغصہ
- وَالْعَافِيْنَاور معاف کردیتے ہیں
- عَنِسے
- النَّاسِجو لوگ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يُحِبُّدوست رکھتا ہے
- الْمُحْسِنِيْنَاحسان کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو آسودگی اور تنگی میں (اپنا مال خدا کی راہ میں) خرچ کرتےہیں اور غصے کو روکتے اور لوگوں کے قصور معاف کرتے ہیں اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے