تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 136
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ مَّغْفِرَةٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ نِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَؕ﴿136﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- جَزَآؤُھُمْان کی جزا
- مَّغْفِرَةٌبخشش
- مِّنْسے
- رَّبِّھِمْان کا رب
- وَجَنّٰتٌاور باغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْسے
- تَحْتِھَااس کے نیچے
- الْاَنْھٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْھَااس میں
- وَنِعْمَاور کیسا اچھا
- اَجْرُاجر
- الْعٰمِلِيْنَکام کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ایسے ہی لوگوں کا صلہ پروردگار کی طرف سے بخشش اور باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں (اور) وہ ان میں ہمیشہ بستے رہیں گے اور (اچھے) کام کرنے والوں کا بدلہ بہت اچھا ہے