تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 106
یَّوْمَ تَبْیَضُّ وُجُوْهٌ وَّ تَسْوَدُّ وُجُوْهٌ١ۚ فَاَمَّا الَّذِیْنَ اسْوَدَّتْ وُجُوْهُهُمْ١۫ اَكَفَرْتُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ﴿106﴾
- يَّوْمَدن
- تَبْيَضُّسفید ہونگے
- وُجُوْهٌبعض چہرے
- وَّتَسْوَدُّاور سیاہ ہونگے
- وُجُوْهٌبعض چہرے
- فَاَمَّاپس جو
- الَّذِيْنَلوگ
- اسْوَدَّتْسیاہ ہوئے
- وُجُوْھُھُمْان کے چہرے
- اَكَفَرْتُمْکیا تم نے کفر کیا
- بَعْدَبعد
- اِيْمَانِكُمْاپنے ایمان
- فَذُوْقُواتو چکھو
- الْعَذَابَعذاب
- بِمَا كُنْتُمْکیونکہ تم تھے
- تَكْفُرُوْنَکفر کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن بہت سے منہ سفید ہوں گے اور بہت سے منہ سیاہ تو جن لوگوں کے منہ سیاہ ہوں گے (ان سے خدا فرمائے گا) کیا تم ایمان لا کر کافر ہوگئے تھے؟ سو (اب) اس کفر کے بدلے عذاب (کے مزے) چکھو