تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 107

  1. وَ اَمَّا الَّذِیْنَ ابْیَضَّتْ وُجُوْهُهُمْ فَفِیْ رَحْمَةِ اللّٰهِ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿107﴾

    1. وَاَمَّااور البتہ
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. ابْيَضَّتْسفید ہوں گے
    4. وُجُوْھُھُمْان کے چہرے
    5. فَفِيْسو۔ میں
    6. رَحْمَةِ اللّٰهِاللہ کی رحمت
    7. ھُمْوہ
    8. فِيْھَااس میں
    9. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں کے منہ سفید ہوں گے وہ خدا کی رحمت (کے باغوں) میں ہوں گے اور ان میں ہمیشہ رہیں گے