تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 105

  1. وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ تَفَرَّقُوْا وَ اخْتَلَفُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْبَیِّنٰتُ١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌۙ﴿105﴾

    1. وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہوجاؤ
    2. كَالَّذِيْنَان کی طرح جو
    3. تَفَرَّقُوْامتفرق ہوگئے
    4. وَاخْتَلَفُوْااور باہم اختلاف کرنے لگے
    5. مِنْ بَعْدِاس کے بعد
    6. مَاکہ
    7. جَآءَھُمُان کے پاس آگئے
    8. الْبَيِّنٰتُواضح حکم
    9. وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
    10. لَھُمْان کے لیے
    11. عَذَابٌعذاب
    12. عَظِيْمبڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہونا جو متفرق ہو گئے اور احکام بین آنے کے بعد ایک دوسرےسے (خلاف و) اختلاف کرنے لگے یہ وہ لوگ ہیں جن کو قیامت کے دن بڑا عذاب ہوگا