تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 3

  1. وَ لَقَدْ فَتَنَّا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلَیَعْلَمَنَّ اللّٰهُ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا وَ لَیَعْلَمَنَّ الْكٰذِبِیْنَ﴿3﴾

    1. وَاور
    2. لَقَدْ فَتَنَّاالبتہ ہم نے آزمایا
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
    5. فَلَيَعْلَمَنَّتو ضرور معلوم کرلے گا
    6. اللّٰهُاللہ
    7. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    8. صَدَقُوْاسچے ہیں
    9. وَاور
    10. لَيَعْلَمَنَّوہ ضرور معلوم کرلے گا
    11. الْكٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ اُن سے پہلے ہو چکے ہیں ہم نے اُن کو بھی آزمایا تھا (اور ان کو بھی آزمائیں گے) سو خدا اُن کو ضرور معلوم کریں گے جو (اپنے ایمان میں) سچے ہیں اور اُن کو بھی جو جھوٹے ہیں