تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 4
اَمْ حَسِبَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ اَنْ یَّسْبِقُوْنَا١ؕ سَآءَ مَا یَحْكُمُوْنَ﴿4﴾
- اَمْ حَسِبَکیا گمان
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَعْمَلُوْنَکرتے ہیں
- السَّيِّاٰتِبرے کام
- اَنْکہ
- يَّسْبِقُوْنَاوہ ہم سے باہر بچ نکلیں گے
- سَآءَبرا ہے
- مَا يَحْكُمُوْنَجو وہ فیصلہ کر رہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ یہ ہمارے قابو سے نکل جائیں گے۔ جو خیال یہ کرتے ہیں برا ہے