تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 29. Al-Ankaboot · Ayah 2
اَحَسِبَ النَّاسُ اَنْ یُّتْرَكُوْۤا اَنْ یَّقُوْلُوْۤا اٰمَنَّا وَ هُمْ لَا یُفْتَنُوْنَ﴿2﴾
- اَحَسِبَکیا گمان کیا ہے
- النَّاسُلوگ
- اَنْ يُّتْرَكُوْٓاکہ وہ چھوڑ دئیے جائیں گے
- اَنْکہ
- يَّقُوْلُوْٓاانہوں نے کہہ دیا
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- وَهُمْاور وہ
- لَا يُفْتَنُوْنَوہ آزمائے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا لوگ یہ خیال کئے ہوئے ہیں کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے چھوڑ دیئے جائیں گے اور اُن کی آزمائش نہیں کی جائے گی