تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 54
اُولٰٓئِكَ یُؤْتَوْنَ اَجْرَهُمْ مَّرَّتَیْنِ بِمَا صَبَرُوْا وَ یَدْرَءُوْنَ بِالْحَسَنَةِ السَّیِّئَةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ﴿54﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- يُؤْتَوْنَدیا جائے گا انہیں
- اَجْرَهُمْان کا اجر
- مَّرَّتَيْنِدہرا
- بِمَا صَبَرُوْااس لیے کہ انہوں نے صبر کیا
- وَيَدْرَءُوْنَاور دور کرتے ہیں
- بِالْحَسَنَةِبھلائی سے
- السَّيِّئَةَبرائی کو
- وَمِمَّااور اس سے جو
- رَزَقْنٰهُمْہم نے دیا انہیں
- يُنْفِقُوْنَوہ خرچ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان لوگوں کو دگنا بدلہ دیا جائے گا کیونکہ صبر کرتے رہے ہیں اور بھلائی کے ساتھ برائی کو دور کرتے ہیں اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں