تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 55
وَ اِذَا سَمِعُوا اللَّغْوَ اَعْرَضُوْا عَنْهُ وَ قَالُوْا لَنَاۤ اَعْمَالُنَا وَ لَكُمْ اَعْمَالُكُمْ١٘ سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ١٘ لَا نَبْتَغِی الْجٰهِلِیْنَ﴿55﴾
- وَاِذَاور جب
- سَمِعُواوہ سنتے ہیں
- اللَّغْوَبیہودہ بات
- اَعْرَضُوْاوہ کنارہ کرتے ہیں
- عَنْهُاس سے
- وَقَالُوْااور کہتے ہیں
- لَنَآ اَعْمَالُنَاہمارے لیے ہمارے عمل
- وَلَكُمْاور تمہارے لیے
- اَعْمَالُكُمْتمہارے عمل (جمع)
- سَلٰمٌسلام
- عَلَيْكُمْتم پر
- لَا نَبْتَغِيہم نہیں چاہتے
- الْجٰهِلِيْنَجاہل (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب بیہودہ بات سنتے ہیں تو اس سے منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کو ہمارے اعمال اور تم کو تمہارے اعمال۔ تم کو سلام۔ ہم جاہلوں کے خواستگار نہیں ہیں