تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 53
وَ اِذَا یُتْلٰى عَلَیْهِمْ قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِهٖۤ اِنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلِهٖ مُسْلِمِیْنَ﴿53﴾
- وَاِذَااور جب
- يُتْلٰى عَلَيْهِمْپڑھا جاتا ہے ان پر (سامنے)
- قَالُوْٓاوہ کہتے ہیں
- اٰمَنَّا بِهٖٓہم ایمان لائے اس پر
- اِنَّهُبیشک یہ
- الْحَقُّحق
- مِنْ رَّبِّنَآہمارے رب (کیطرف) سے
- اِنَّا كُنَّابیشک ہم تھے
- مِنْ قَبْلِهٖاس کے پہلے ہی
- مُسْلِمِيْنَفرماں بردار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب (قرآن) اُن کو پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لے آئے بیشک وہ ہمارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے اور ہم تو اس سے پہلے کے حکمبردار ہیں