تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 5

  1. وَ نُرِیْدُ اَنْ نَّمُنَّ عَلَى الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا فِی الْاَرْضِ وَ نَجْعَلَهُمْ اَئِمَّةً وَّ نَجْعَلَهُمُ الْوٰرِثِیْنَۙ﴿5﴾

    1. وَنُرِيْدُاور ہم چاہتے تھے
    2. اَنْکہ
    3. نَّمُنَّہم احسان کریں
    4. عَلَي الَّذِيْنَان لوگوں پر جو
    5. اسْتُضْعِفُوْاکمزور کر دئیے گئے تھے
    6. فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
    7. وَنَجْعَلَهُمْاور ہم بنائیں انہیں
    8. اَئِمَّةًپیشوا (جمع)
    9. وَّنَجْعَلَهُمُاور ہم بنائیں انہیں
    10. الْوٰرِثِيْنَوارث (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم چاہتے تھے کہ جو لوگ ملک میں کمزور کر دیئے گئے ہیں اُن پر احسان کریں اور اُن کو پیشوا بنائیں اور انہیں (ملک کا) وارث کریں