تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 6

  1. وَ نُمَكِّنَ لَهُمْ فِی الْاَرْضِ وَ نُرِیَ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا مِنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَحْذَرُوْنَ﴿6﴾

    1. وَنُمَكِّنَاور ہم قدرت (حکومت) دیں
    2. لَهُمْانہیں
    3. فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
    4. وَنُرِيَاور ہم دکھا دیں
    5. فِرْعَوْنَفرعون
    6. وَهَامٰنَاور ہامان
    7. وَجُنُوْدَهُمَااور ان کے لشکر
    8. مِنْهُمْان اسے
    9. مَّاجس چیز
    10. كَانُوْا يَحْذَرُوْنَوہ ڈرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ملک میں ان کو قدرت دیں اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ چیزیں دکھا دیں جس سے وہ ڈرتے تھے