تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 46
وَ مَا كُنْتَ بِجَانِبِ الطُّوْرِ اِذْ نَادَیْنَا وَ لٰكِنْ رَّحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰىهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ﴿46﴾
- وَمَا كُنْتَاور آپ نہ تھے
- بِجَانِبِکنارہ
- الطُّوْرِطور
- اِذْ نَادَيْنَاجب ہم نے پکارا
- وَلٰكِنْاور لیکن
- رَّحْمَةًرحمت
- مِّنْ رَّبِّكَاپنے رب سے
- لِتُنْذِرَتاکہ ڈر سناؤ
- قَوْمًاوہ قوم
- مَّآ اَتٰىهُمْنہیں آیا ان کے پاس
- مِّنْ نَّذِيْرٍکوئی ڈرانے والا
- مِّنْ قَبْلِكَآپ سے پہلے
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَذَكَّرُوْنَنصیحت پکڑیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نہ تم اس وقت جب کہ ہم نے (موسٰی کو) آواز دی طور کے کنارے تھے بلکہ (تمہارا بھیجا جانا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے تاکہ تم اُن لوگوں کو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا ہدایت کرو تاکہ وہ نصیحت پکڑیں