تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 47

  1. وَ لَوْ لَاۤ اَنْ تُصِیْبَهُمْ مُّصِیْبَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ فَیَقُوْلُوْا رَبَّنَا لَوْ لَاۤ اَرْسَلْتَ اِلَیْنَا رَسُوْلًا فَنَتَّبِعَ اٰیٰتِكَ وَ نَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿47﴾

    1. وَلَوْلَآاور اگر نہ ہوتا
    2. اَنْ تُصِيْبَهُمْکہ پہنچے انہیں
    3. مُّصِيْبَةٌکوئی مصیبت
    4. بِمَا قَدَّمَتْاس کے سبب۔ جو بھیجا
    5. اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھ (ان کے اعمال)
    6. فَيَقُوْلُوْاتو وہ کہتے
    7. رَبَّنَااے ہمارے رب
    8. لَوْلَآکیوں نہ
    9. اَرْسَلْتَبھیجا تونے
    10. اِلَيْنَاہماری طرف
    11. رَسُوْلًاکوئی رسول
    12. فَنَتَّبِعَپس پیروی کرتے ہم
    13. اٰيٰتِكَتیرے احکام
    14. وَنَكُوْنَاور ہم ہوتے
    15. مِنَسے
    16. الْمُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (اے پیغمبر ہم نے تو کو اس لئے بھیجا ہے کہ) ایسا نہ ہو کہ اگر ان (اعمال) کے سبب جو اُن کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں ان پر کوئی مصیبت واقع ہو تو یہ کہنے لگیں کہ اے پروردگار تو نے ہماری طرف کوئی پیغمبر کیوں نہ بھیجا کہ ہم تیری آیتوں کی پیروی کرنے اور ایمان لانے والوں میں ہوتے