تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 45

  1. وَ لٰكِنَّاۤ اَنْشَاْنَا قُرُوْنًا فَتَطَاوَلَ عَلَیْهِمُ الْعُمُرُ١ۚ وَ مَا كُنْتَ ثَاوِیًا فِیْۤ اَهْلِ مَدْیَنَ تَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِنَا١ۙ وَ لٰكِنَّا كُنَّا مُرْسِلِیْنَ﴿45﴾

    1. وَلٰكِنَّآاور لیکن ہم نے
    2. اَنْشَاْنَاہم نے پیدا کیں
    3. قُرُوْنًابہت سی امتیں
    4. فَتَطَاوَلَطویل ہوگئی
    5. عَلَيْهِمُان کی، ان پر
    6. الْعُمُرُمدت
    7. وَمَا كُنْتَاور آپ نہ تھے
    8. ثَاوِيًارہنے والے
    9. فِيْٓمیں
    10. اَهْلِ مَدْيَنَاہل مدین
    11. تَتْلُوْاتم پڑھتے
    12. عَلَيْهِمْان پر
    13. اٰيٰتِنَاہمارے احکام
    14. وَلٰكِنَّااور لیکن ہم
    15. كُنَّاہم تھے
    16. مُرْسِلِيْنَرسول بنا کر بھیجنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لیکن ہم نے (موسٰی کے بعد) کئی اُمتوں کو پیدا کیا پھر ان پر مدت طویل گذر گئی اور نہ تم مدین والوں میں رہنے والے تھے کہ ان کو ہماری آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے تھے۔ ہاں ہم ہی تو پیغمبر بھیجنے والے تھے