تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 41

  1. وَ جَعَلْنٰهُمْ اَئِمَّةً یَّدْعُوْنَ اِلَى النَّارِ١ۚ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ لَا یُنْصَرُوْنَ﴿41﴾

    1. وَاور
    2. جَعَلْنٰهُمْہم نے بنایا انہیں
    3. اَئِمَّةًسردار
    4. يَّدْعُوْنَوہ بلاتے ہیں
    5. اِلَى النَّارِجہنم کی طرف
    6. وَاور
    7. يَوْمَ الْقِيٰمَةِروز قیامت
    8. لَا يُنْصَرُوْنَوہ مدد نہ دئیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان کو پیشوا بنایا تھا وہ (لوگوں) کو دوزخ کی طرف بلاتے تھے اور قیامت کے دن اُن کی مدد نہیں کی جائے گی