تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 40
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ١ۚ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِیْنَ﴿40﴾
- فَاَخَذْنٰهُتو ہم نے پکڑا اسے
- وَجُنُوْدَهٗاور اس کا لشکر
- فَنَبَذْنٰهُمْپھر ہم نے پھینک دیا انہیں
- فِي الْيَمِّدریا میں
- فَانْظُرْسو دیکھو
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے اُن کو اور اُن کے لشکروں کو پکڑلیا اور دریا میں ڈال دیا۔ سو دیکھ لو ظالموں کا کیسا انجام ہوا