تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 42
وَ اَتْبَعْنٰهُمْ فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا لَعْنَةً١ۚ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ هُمْ مِّنَ الْمَقْبُوْحِیْنَ۠ع﴿42﴾
- وَاَتْبَعْنٰهُمْاور ہم نے لگا دی ان کے پیچھے
- فِيْمیں
- هٰذِهِ الدُّنْيَااس دنیا
- لَعْنَةًلعنت
- وَيَوْمَ الْقِيٰمَةِاور روز قیامت
- هُمْوہ
- مِّنَسے
- الْمَقْبُوْحِيْنَبدحال لوگ (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس دنیا سے ہم نے اُن کے پیچھے لعنت لگادی اور وہ قیامت کے روز بھی بدحالوں میں ہوں گے