تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 28. Al-Qasas · Ayah 39
وَ اسْتَكْبَرَ هُوَ وَ جُنُوْدُهٗ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ ظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ اِلَیْنَا لَا یُرْجَعُوْنَ﴿39﴾
- وَاسْتَكْبَرَاور مغرور ہوگیا
- هُوَوہ
- وَجُنُوْدُهٗاور اس کا لشکر
- فِي الْاَرْضِزمین (دنیا) میں
- بِغَيْرِ الْحَقِّناحق
- وَظَنُّوْٓااور وہ سمجھ بیٹھے
- اَنَّهُمْکہ وہ
- اِلَيْنَاہماری طرف
- لَا يُرْجَعُوْنَنہیں لوٹائے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ اور اس کے لشکر ملک میں ناحق مغرور ہورہے تھے اور خیال کرتے تھے کہ وہ ہماری طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے