تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 85
وَ وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ بِمَا ظَلَمُوْا فَهُمْ لَا یَنْطِقُوْنَ﴿85﴾
- وَوَقَعَاور واقع (پورا) ہوگیا
- الْقَوْلُوعدہ (عذاب)
- عَلَيْهِمْان پر
- بِمَا ظَلَمُوْااس لیے کہ انہوں نے ظلم کیا
- فَهُمْپس وہ
- لَا يَنْطِقُوْنَنہ بول سکیں گے وہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اُن کے ظلم کے سبب اُن کے حق میں وعدہ (عذاب) پورا ہوکر رہے گا تو وہ بول بھی نہ سکیں گے