تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 86

  1. اَلَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا الَّیْلَ لِیَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿86﴾

    1. اَلَمْ يَرَوْاکیا وہ نہیں دیکھتے
    2. اَنَّاکہ ہم
    3. جَعَلْنَاہم نے بنایا
    4. الَّيْلَرات
    5. لِيَسْكُنُوْاکہ آرام حاصل کریں
    6. فِيْهِاس میں
    7. وَالنَّهَارَاور دن
    8. مُبْصِرًادیکھنے کو
    9. اِنَّبیشک
    10. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    11. لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں
    12. لِّقَوْمٍان لوگوں کے لیے
    13. يُّؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو (اس لئے) بنایا ہے کہ اس میں آرام کریں اور دن کو روشن (بنایا ہے کہ اس میں کام کریں) بےشک اس میں مومن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں