تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 84

  1. حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْ قَالَ اَكَذَّبْتُمْ بِاٰیٰتِیْ وَ لَمْ تُحِیْطُوْا بِهَا عِلْمًا اَمَّا ذَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿84﴾

    1. حَتّىٰٓیہانتک
    2. اِذَا جَآءُوْجب وہ آجائیں گے
    3. قَالَفرمائے گا
    4. اَكَذَّبْتُمْکیا تم نے جھٹلایا
    5. بِاٰيٰتِيْمیری آیات کو
    6. وَلَمْ تُحِيْطُوْاحالانکہ احاطہ میں نہیں لائے تھے
    7. بِهَاان کو
    8. عِلْمًاعلم کے
    9. اَمَّاذَایا۔ کیا
    10. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہاں تک کہ جب (سب) آجائیں گے تو (خدا) فرمائے گا کہ کیا تم نے میری آیتوں کو جھٹلا دیا تھا اور تم نے (اپنے) علم سے ان پر احاطہ تو کیا ہی نہ تھا۔ بھلا تم کیا کرتے تھے