تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 28

  1. فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فِیْهَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوْهَا حَتّٰى یُؤْذَنَ لَكُمْ١ۚ وَ اِنْ قِیْلَ لَكُمُ ارْجِعُوْا فَارْجِعُوْا هُوَ اَزْكٰى لَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِیْمٌ﴿28﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. لَّمْ تَجِدُوْاتم نہ پاؤ
    3. فِيْهَآاس میں
    4. اَحَدًاکسی کو
    5. فَلَا تَدْخُلُوْهَاتو تم نہ داخل ہو اس میں
    6. حَتّٰىیہانتک کہ
    7. يُؤْذَنَاجازت دی جائے
    8. لَكُمتمہیں
    9. وَاِنْاور اگر
    10. قِيْلَ لَكُمُتمہیں کہا جائے
    11. ارْجِعُوْاتم لوٹ جاؤ
    12. فَارْجِعُوْاتو تم لوٹ جایا کرو
    13. هُوَیہی
    14. اَزْكٰىزیادہ پاکیزہ
    15. لَكُمْتمہارے لیے
    16. وَاللّٰهُاور اللہ
    17. بِمَاوہ جو
    18. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
    19. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم گھر میں کسی کو موجود نہ پاؤ تو جب تک تم کو اجازت نہ دی جائے اس میں مت داخل ہو۔ اور اگر یہ کہا جائے کہ (اس وقت) لوٹ جاؤ تو لوٹ جایا کرو۔ یہ تمہارے لئے بڑی پاکیزگی کی بات ہے۔ اور جو کام تم کرتے ہو خدا سب جانتا ہے