تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 29
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ مَسْكُوْنَةٍ فِیْهَا مَتَاعٌ لَّكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تُبْدُوْنَ وَ مَا تَكْتُمُوْنَ﴿29﴾
- لَيْسَنہیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- جُنَاحٌکوئی گناہ
- اَنْاگر
- تَدْخُلُوْاتم داخل ہو
- بُيُوْتًاان گھروں میں
- غَيْرَ مَسْكُوْنَةٍجہاں کسی کی سکونت نہیں
- فِيْهَاجن میں
- مَتَاعٌکوئی چیز
- لَّكُمْتمہاری
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- مَا تُبْدُوْنَجو تم ظاہر کرتے ہو
- وَمَااور جو
- تَكْتُمُوْنَتم چھپاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہاں اگر تم کسی ایسے مکان میں جاؤ جس میں کوئی نہ بستا ہو اور اس میں تمہارا اسباب (رکھا) ہو، تم پر کچھ گناہ نہیں، اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو پوشیدہ کرتے ہو خدا کو سب معلوم ہے