تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 18
وَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰیٰتِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿18﴾
- وَيُبَيِّنُاور بیان کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- لَكُمُتمہارے لیے
- الْاٰيٰتِآیتیں (احکام)
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌبڑا جاننے والا
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا تمہارے (سمجھانے کے لئے) اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے۔ اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے