تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 17
یَعِظُكُمُ اللّٰهُ اَنْ تَعُوْدُوْا لِمِثْلِهٖۤ اَبَدًا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَۚ﴿17﴾
- يَعِظُكُمُتمہیں نصیحت کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- اَنْکہ
- تَعُوْدُوْاتم پھر کرو
- لِمِثْلِهٖٓایسا کام
- اَبَدًاکبھی بھی
- اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
- مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ اگر مومن ہو تو پھر کبھی ایسا کام نہ کرنا