تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 88
قُلْ مَنْۢ بِیَدِهٖ مَلَكُوْتُ كُلِّ شَیْءٍ وَّ هُوَ یُجِیْرُ وَ لَا یُجَارُ عَلَیْهِ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿88﴾
- قُلْفرما دیں
- مَنْکون
- بِيَدِهٖاس کے ہاتھ میں
- مَلَكُوْتُبادشاہت (اختیار)
- كُلِّ شَيْءٍہر چیز
- وَّهُوَاور وہ
- يُجِيْرُپناہ دیتا ہے
- وَلَا يُجَارُاور پناہ نہیں دیا جاتا
- عَلَيْهِاس کے خلاف
- اِنْاگر
- كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَتم جانتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابل کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا