تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 87
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ﴿87﴾
- سَيَقُوْلُوْنَجلد (ضرو) وہ کہیں گے
- لِلّٰهِاللہ کا
- قُلْفرما دیں
- اَفَلَا تَتَّقُوْنَکیا پس تم نہیں ڈرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟