تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 89
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ فَاَنّٰى تُسْحَرُوْنَ﴿89﴾
- سَيَقُوْلُوْنَجلد (ضرور) وہ کہیں گے
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- قُلْفرما دیں
- فَاَنّٰىپھر کہاں سے
- تُسْحَرُوْنَتم جادو میں پھنس گئے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
فوراً کہہ دیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو) خدا ہی کی ہے، تو کہو پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے؟