تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 79

  1. وَ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ﴿79﴾

    1. وَهُوَاور وہ
    2. الَّذِيْوہی جس نے
    3. ذَرَاَكُمْپھیلایا تمہیں
    4. فِي الْاَرْضِزمین میں
    5. وَاِلَيْهِاور اس کی طرف
    6. تُحْشَرُوْنَتم جمع ہو کر جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 23 : 79