تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 78
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ﴿78﴾
- وَهُوَاور وہ
- الَّذِيْٓوہی جس نے
- اَنْشَاَ لَكُمُبنائے تمہارے لیے
- السَّمْعَکان
- وَالْاَبْصَارَاور آنکھیں
- وَالْاَفْئِدَةَاور دل (جمع)
- قَلِيْلًابہت ہی کم
- مَّا تَشْكُرُوْنَجو تم شکر کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی تو ہے جس نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے۔ (لیکن) تم کم شکرگزاری کرتے ہو