تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 80

  1. وَ هُوَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَ لَهُ اخْتِلَافُ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ﴿80﴾

    1. وَهُوَاور وہ
    2. الَّذِيْوہی جو
    3. يُحْيٖزندہ کرتا ہے
    4. وَيُمِيْتُاور مارتا ہے
    5. وَ لَهُاور اسی کے لیے
    6. اخْتِلَافُآنا جانا
    7. الَّيْلِرات
    8. وَالنَّهَارِاور دن
    9. اَفَلَا تَعْقِلُوْنَکیا پس تم سمجھتے نہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور رات اور دن کا بدلتے رہنا اسی کا تصرف ہے، کیا تم سمجھتے نہیں