تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 34
وَ لَئِنْ اَطَعْتُمْ بَشَرًا مِّثْلَكُمْ اِنَّكُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَۙ﴿34﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- اَطَعْتُمْتم نے اطاعت کی
- بَشَرًاایک بشر
- مِّثْلَكُمْاپنے جیسا
- اِنَّكُمْبیشک تم
- اِذًااس وقت
- لَّخٰسِرُوْنَگھاٹے میں رہو گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم اپنے ہی جیسے آدمی کا کہا مان لیا تو گھاٹے میں پڑ گئے