تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 35

  1. اَیَعِدُكُمْ اَنَّكُمْ اِذَا مِتُّمْ وَ كُنْتُمْ تُرَابًا وَّ عِظَامًا اَنَّكُمْ مُّخْرَجُوْنَ۪ۙ﴿35﴾

    1. اَيَعِدُكُمْکیا وہ وعدہ دیتا ہے تمہیں
    2. اَنَّكُمْکہ تم
    3. اِذَاجب
    4. مِتُّمْمرگئے
    5. وَكُنْتُمْاور تم ہوگئے
    6. تُرَابًامٹی
    7. وَّعِظَامًااور ہڈیاں
    8. اَنَّكُمْتو تم
    9. مُّخْرَجُوْنَنکالے جاؤگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ تم سے یہ کہتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور مٹی ہو جاؤ گے اور استخوان (کے سوا کچھ نہ رہے گا) تو تم (زمین سے) نکالے جاؤ گے