تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 33

  1. وَ قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِلِقَآءِ الْاٰخِرَةِ وَ اَتْرَفْنٰهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۙ مَا هٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ١ۙ یَاْكُلُ مِمَّا تَاْكُلُوْنَ مِنْهُ وَ یَشْرَبُ مِمَّا تَشْرَبُوْنَ۪ۙ﴿33﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. الْمَلَاُسرداروں
    3. مِنْ قَوْمِهِاس کی قوم کے
    4. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    5. كَفَرُوْاکفر کیا
    6. وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
    7. بِلِقَآءِحاضری کو
    8. الْاٰخِرَةِآخرت
    9. وَاَتْرَفْنٰهُمْاور ہم نے انہیں عیش دیا
    10. فِيمیں
    11. الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
    12. مَا ھٰذَآیہ نہیں
    13. اِلَّامگر
    14. بَشَرٌایک بشر
    15. مِّثْلُكُمْتمہیں جیسا
    16. يَاْكُلُوہ کھاتا ہے
    17. مِمَّااس سے جو
    18. تَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
    19. مِنْهُاس سے
    20. وَيَشْرَبُاور پیتا ہے
    21. مِمَّااس سے جو
    22. تَشْرَبُوْنَتم پیتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے اور آخرت کے آنے کو جھوٹ سمجھتے تھے اور دنیا کی زندگی میں ہم نے ان کو آسودگی دے رکھی تھی۔ کہنے لگے کہ یہ تو تم ہی جیسا آدمی ہے، جس قسم کا کھانا تم کھاتے ہو، اسی طرح کا یہ بھی کھاتا ہے اور جو پانی تم پیتے ہو اسی قسم کا یہ بھی پیتا ہے