تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 32
فَاَرْسَلْنَا فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ۠ع﴿32﴾
- فَاَرْسَلْنَاپھر بھیجے ہم نے
- فِيْهِمْان کے درمیان
- رَسُوْلًارسول (جمع)
- مِّنْهُمْان میں سے
- اَنِکہ
- اعْبُدُواتم عبادت کرو
- اللّٰهَاللہ
- مَا لَكُمْنہیں تمہارے لیے
- مِّنْ اِلٰهٍکوئی معبود
- غَيْرُهٗاس کے سوا
- اَفَلَا تَتَّقُوْنَکیا پھر تم ڈرتے نہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان ہی میں سے ان میں ایک پیغمبر بھیجا (جس نے ان سے کہا) کہ خدا ہی کی عبادت کرو (کہ) اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، تو کیا تم ڈرتے نہیں