تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 111
وَ اِنْ اَدْرِیْ لَعَلَّهٗ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ﴿111﴾
- وَاِنْاور نہیں
- اَدْرِيْجانتا میں
- لَعَلَّهٗشاید وہ
- فِتْنَةٌآزمائش
- لَّكُمْتمہارے لیے
- وَمَتَاعٌاور فائدہ پہنچانا
- اِلٰى حِيْنٍایک مدت تک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور میں نہیں جانتا شاید وہ تمہارے لئے آزمائش ہو اور ایک مدت تک (تم اس سے) فائدہ (اٹھاتے رہو)