تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 110
اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَ یَعْلَمُ مَا تَكْتُمُوْنَ﴿110﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- الْجَهْرَپکارنا
- مِنَ الْقَوْلِبات کو
- وَيَعْلَمُاور جانتا ہے
- مَا تَكْتُمُوْنَجو تم چھپاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو بات پکار کی جائے وہ اسے بھی جانتا ہے اور جو تم پوشیدہ کرتے ہو اس سے بھی واقف ہے