تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 112
قٰلَ رَبِّ احْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ وَ رَبُّنَا الرَّحْمٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ۠ع﴿112﴾
- قٰلَاس (نبی) نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- احْكُمْتو فیصلہ فرما
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- وَرَبُّنَااور ہمارا رب
- الرَّحْمٰنُنہایت مہربان
- الْمُسْتَعَانُجس سے مدد طلب کی جاتی ہے
- عَلٰيپر
- مَا تَصِفُوْنَجو تم بیان کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پیغمبر نے کہا کہ اے میرے پروردگار حق کے ساتھ فیصلہ کردے۔ اور ہمارا پروردگار بڑا مہربان ہے اسی سے ان باتوں میں جو تم بیان کرتے ہو مدد مانگی جاتی ہے