تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 109

  1. فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ اٰذَنْتُكُمْ عَلٰى سَوَآءٍ١ؕ وَ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ اَمْ بَعِیْدٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ﴿109﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. تَوَلَّوْاوہ روگردانی کریں
    3. فَقُلْتو کہ دو
    4. اٰذَنْتُكُمْمیں نے تمہیں خبردار کردیا
    5. عَلٰي سَوَآءٍبرابر پر
    6. وَاِنْاور نہیں
    7. اَدْرِيْٓجانتا میں
    8. اَقَرِيْبٌکیا قریب ؟
    9. اَمْ بَعِيْدٌیا دور
    10. مَّا تُوْعَدُوْنَجو تم سے وعدہ کیا گیا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر یہ لوگ منہ پھیریں تو کہہ دو کہ میں نے تم کو سب کو یکساں (احکام الہیٰ سے) آگاہ کردیا ہے۔ اور مجھ کو معلوم نہیں کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ (عن) قریب (آنے والی) ہے یا (اس کا وقت) دور ہے