تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 102

  1. لَا یَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَهَا١ۚ وَ هُمْ فِیْ مَا اشْتَهَتْ اَنْفُسُهُمْ خٰلِدُوْنَۚ﴿102﴾

    1. لَا يَسْمَعُوْنَوہ نہ سنیں گے
    2. حَسِيْسَهَااس کی آہٹ
    3. وَهُمْاور وہ
    4. فِيْمیں
    5. مَا اشْتَهَتْجو چاہیں گے
    6. اَنْفُسُهُمْان کے دل
    7. خٰلِدُوْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہاں تک کہ) اس کی آواز بھی تو نہیں سنیں گے۔ اور جو کچھ ان کا جی چاہے گا اس میں (یعنی) ہر طرح کے عیش اور لطف میں ہمیشہ رہیں گے