تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 101
اِنَّ الَّذِیْنَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِّنَّا الْحُسْنٰۤى١ۙ اُولٰٓئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُوْنَۙ﴿101﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- سَبَقَتْپہلے ٹھہر چکی
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنَّاہماری (طرف) سے
- الْحُسْنٰٓىبھلائی
- اُولٰٓئِكَوہ لوگ
- عَنْهَااس سے
- مُبْعَدُوْنَدور رکھے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں کے لئے ہماری طرف سے پہلے بھلائی مقرر ہوچکی ہے۔ وہ اس سے دور رکھے جائیں گے