تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 103

  1. لَا یَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الْاَكْبَرُ وَ تَتَلَقّٰىهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ١ؕ هٰذَا یَوْمُكُمُ الَّذِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ﴿103﴾

    1. لَا يَحْزُنُهُمُغمگین نہ کرے گی انہیں
    2. الْفَزَعُگھبراہٹ
    3. الْاَكْبَرُبڑی
    4. وَتَتَلَقّٰىهُمُاور لینے آئیں گے انہیں
    5. الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
    6. ھٰذَایہ ہے
    7. يَوْمُكُمُتمہارا دن
    8. الَّذِيْوہ جو
    9. كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَتم تھے وعدہ کیے گئے (وعدہ کیا گیا تھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کو (اس دن کا) بڑا بھاری خوف غمگین نہیں کرے گا۔ اور فرشتے ان کو لینے آئیں گے (اور کہیں گے کہ) یہی وہ دن ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے